9 جولائی، 2026، 8:18 AM

دشمن کو سخت سزا دی جائے گی، محسن رضائی

دشمن کو سخت سزا دی جائے گی، محسن رضائی

رہبر معظم کے دفاعی مشیر نے امریکہ کے حالیہ حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جارح دشمن اور اس کے ساتھیوں کو ان کی کارروائیوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم کے فوجی مشیر محسن رضائی نے امریکہ کے گزشتہ شب اور آج ہونے والے حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ جارح دشمن اور اس کے ساتھیوں کو سخت سزا دی جائے گی۔

انہوں نے اپنے مختصر پیغام میں کہا کہ دشمن نے جو جارحیت کی ہے، اس کا بھرپور اور سخت جواب دیا جائے گا اور متجاوز دشمن اپنے اقدامات کے نتائج سے نہیں بچ سکے گا۔

News ID 1940220

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha